چینی کا خمیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت دیر سے تیار ہونے والی چیز؛ حد سے زیادہ تاخیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت دیر سے تیار ہونے والی چیز؛ حد سے زیادہ تاخیر۔